تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَس نَس میں اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

نَس نَس میں اُتارنا

(جسم میں) سرایت کرانا ، پوری طرح جذب کرانا نیز شامل کرنا ، جزو بنانا ۔

نَس نَس میں بَسا ہونا

رگ رگ میں سمویا ہوا ہونا ، پوری طرح جذب کیا ہوا ہونا ، سرایت کیے ہوئے ہونا ۔

نَس نَس میں اُتَرنا

نس نس میں اتارنا (رک) کا لازم ، پوری طرح جذب ہوجانا ، پورے جسم میں سرایت کر جانا۔

نَس نَس میں بَھرنا

جسم کے ہر ہر حصے میں سرایت کرنا ، رگ رگ میں اترجانا ۔

نَس نَس میں سَمونا

نس نس میں اتارنا ، اپنے اندر جذب کر لینا ۔

نَس نَس میں بَسا

نَس نَس میں رَچنا

پوری طرح سرایت کرنا ، جذب ہونا ، رگ رگ میں ہونا ۔

نَس نَس میں سَمانا

نس نس میں بھرنا ؛ اچھی طرح سرایت کرنا ، دل و دماغ پر چھا جانا ۔

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَس نَس میں اُتارنا کے معانیدیکھیے

نَس نَس میں اُتارنا

nas-nas me.n utaarnaaनस-नस में उतारना

محاورہ

نَس نَس میں اُتارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جسم میں) سرایت کرانا ، پوری طرح جذب کرانا نیز شامل کرنا ، جزو بنانا ۔

नस-नस में उतारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (जिस्म में) सराएत कराना, पूरी तरह जज़ब कराना नीज़ शामिल करना, जुज़ु बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَس نَس میں اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَس نَس میں اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words