تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نشے میں غرق ہونا" کے متعقلہ نتائج

نشے میں غرق ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

خُون میں غَرْق ہونا

رک : خوں میں ڈوبنا

آہَن میں غَرْق ہونا

سر سے پان٘و تک ہتھیاروں سے لیس ہونا، بہمہ وجوہ مسلح ہونا

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نَشے میں دُھت ہونا

لُہْوے میں غَرْق ہونا

لوہے میں ڈوبا ہونا ، آہنی اسلحے سے لیس ہونا .

فِکْر میں غَرْق ہونا

فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

نَشے میں غَرقاب ہونا

نشے کی زیادتی سے بدحواس ہو جانا ، نشے میں بدمست ہونا

نَشے میں سَرشار ہونا

بد مست ہونا ، نہایت کیف و مستی میں ہونا ، بہکا ہوا ہونا ۔

عَرْق میں غَرق ہونا

پسینے سے تر بتر ہونا

نَشے میں بَھنْگ ہونا

نشے میں چور ہونا ، بدمست ہو جانا ۔

نشے میں غین ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

دَریائے جَواہِر میں غَرق ہونا

بہت سارے زیورات پہنے ہوئے (ہونا کے ساتھ)

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نشے میں غرق ہونا کے معانیدیکھیے

نشے میں غرق ہونا

nashe me.n Garq honaaनशे में ग़र्क़ होना

نشے میں غرق ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نشے میں غرق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نشے میں غرق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone