تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیلا کے معانیدیکھیے
نَشِیلا کے اردو معانی
صفت
- نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی
- نشہ لانے والا، مست کردینے والا، نشہ آور، جس سے نشہ ہو
English meaning of nashiilaa
Adjective
- intoxicating, inebriant, alcoholic, (Substance), which causes intoxication
नशीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (पदार्थ) जिसके सेवन से नशा चढ़ता हो, जिसके सेवन से नशा छा जाए, नशायुक्त, मादक, स्त्री के लिए नशीली
- (व्यक्ति) जो किसी मादक पदार्थ के प्रभाव से बेसुध या मस्त हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشِیلا)
نَشِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔