تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِینی کے معانیدیکھیے
نَشِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- نشین سے اسم کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے: تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ
شعر
ہو جو منت سے تو کیا وہ شب نشینی باغ کی
کاٹ اپنی رات کو خار و خس گلخن جلا
نہ نشینی ہی تھی جن کی منزل قلب طوفاں ہی تھا جن کا ساحل
جانے کیوں ان سفینوں سے بچ کر گزری بیگانہ وش موج دریا
English meaning of nashiinii
Noun, Feminine, Suffix
- act of sitting, sitting, seated, use in suffix
नशीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- नशीन अर्थात बैठे हुए या स्थित होने की अवस्था, क्रिया या भाव, बैठने की स्थिती, प्रत्यय में उपयोग
- नशीन (रुक) से इस्म-ए-कौफ़ीयत , बैठने का अमल, बैठने की हालत , मुरक्कबात में मुस्तामल , जैसे : तख़तनशीनी, गोशा नशीनी वग़ैरा
نَشِینی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشِینی)
نَشِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔