تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشری" کے متعقلہ نتائج

نَشری

نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

نَشری نِظام

نشریات کا نظام ، نشر و اشاعت کا طریقہء کار یا ذریعہ مثلا ًریڈیو ، ٹی وی ، اخبارات و رسائل وغیرہ ۔

نَشری تَقریر

وہ تقریر جو ریڈیو ، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر

نَشری خِطاب

رک : نشری تقریر ۔

نَشریّاتی اِدارے

نشر و اشاعت کرنے کے ادارے مثلاً، ریڈیو، ٹیلی ویژن، اخبارات و رسائل وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشری کے معانیدیکھیے

نَشری

nashriiनश्री

دیکھیے: نَشر

نَشری کے اردو معانی

صفت

  • نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone