تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیب میں لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

نَصِیبوں میں لِکھا ہونا

مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب میں لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

نَصِیب میں لِکھا ہونا

nasiib me.n likhaa honaaनसीब में लिखा होना

محاورہ

نَصِیب میں لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • ۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎
  • نوشتہء تقدیر ہونا ، مقدر میں تحریر ہونا ، قسمت میں ہونا۔

नसीब में लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔नविश्ता-ए-तक़दीर होना।
  • नविश्ता-ए-तक़दीर होना, मुक़द्दर में तहरीर होना, क़िस्मत में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیب میں لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیب میں لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words