تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیب مِلنا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیب مِلنا

اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا، قسمت ہونا، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا

نَصِیبے مِلانا

نسبت طے کروانا، جوڑ ملانا، رشتہ کرانا

نَسَب مِلنا

کسی ایک کا دوسرے سے شجرہ ملنا، ایک خاندان کا ہونا ، مختلف اشخاص کا ایک ہی اب و جد کی اولاد ہونا

نَصِیب جَلنا

بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا

نَصِیبوں سے مِلنا

اچھے نصیب اور خوش قسمتی کے سبب کسی چیز کا حاصل ہونا ۔

نَظِیر مِلنا

مثال پائی جانا ، حوالہ ملنا ؛ نظیر ہونا ۔

نَئِی زِندَگی مِلنا

ازسرنو جان پیدا ہونا ؛ حوصلہ اور توانائی پانا نیز موت سے بال بال بچنا ۔

نَظِیر نَہ مِلنا

جواب یا ثانی نہ رکھنا ؛ لاجواب ہونا ؛ بے مثال ہونا ۔

دِماغ نَہِیں مِلتا

said of a person who is extremely proud or arrogant

نَظِیر ماننا

مثال بنانا ، مستند تسلیم کرنا ؛ مثالی نمونہ ماننا ۔

اَپْنے مَرے بِن سُرگ نَہِیں مِلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیب مِلنا کے معانیدیکھیے

نَصِیب مِلنا

nasiib milnaa•नसीब मिलना

محاورہ

مادہ: نَصِیب

  • Roman
  • Urdu

نَصِیب مِلنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا، قسمت ہونا، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا

Urdu meaning of nasiib milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii ya ubarii taqdiir ka Khudaa ke hukm se kisii ke nasiib me.n honaa, qismat honaa, Khudaa kii taraf se qismat me.n honaa

English meaning of nasiib milnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • good or bad destiny by the command of God

नसीब मिलना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ईश्वर की आज्ञा से अच्छा या बुरा भाग्य का होना, भाग्य का होना, ईश्वर की इच्छानुसार भाग्य का हुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیب مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیب مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone