تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا کے معانیدیکھیے
نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا کے اردو معانی
- ۔کنایہ ہے بداقبالی سے۔(محصنات) اورنصیبوں پر ایسے پتھر پڑے کہ رانڈ ہوگئی۔
- قسمت بگڑ جانا ، مقدر خراب ہو جانا ، اقبال جاتا رہنا ، بدنصیب ہونا ، مصیبت پڑنا ۔
नसीबों पर पत्थर पड़ना के हिंदी अर्थ
- ۔किनाया है बद इक़बाली से।(मुहसिनात) और नसीबों पर ऐसे पत्थर पड़े कि रांड होगई
- क़िस्मत बिगड़ जाना, मुक़द्दर ख़राब हो जाना, इक़बाल जाता रहना, बदनसीब होना, मुसीबत पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا)
نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔