تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسیہ" کے متعقلہ نتائج

نَسیہ

تاخیر، دیر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسیہ کے معانیدیکھیے

نَسیہ

nasiyaनसिया

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: خریداری

نَسیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاخیر، دیر
  • بھولی ہوئی چیز، بے وقعت چیز، بے فائدہ چیز، وہ چیز جو بے فائدہ سمجھ کر پھینک دی جائے
  • وقت جو قرض کی ادائیگی کے لیے دیا جائے، مہلت
  • موقع
  • ادھار، قرض، جو نقد نہ ہو
  • (بیع وشرا) ادھار بیچنا، دوسرے یہ کہ وعدہ پر فروخت کریں اس کو نسیہ کہتے ہیں

English meaning of nasiya

Noun, Masculine

  • delay
  • forgotten thing, a thing dropped or thrown away as useless
  • delay allowed for payment of money, credit, purchase or sale on credit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone