تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسلی اِمتِیاز" کے متعقلہ نتائج

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

نَسلی سَرمایہ

ایک نسل کی اقدار اور روایات

نَسلی رِشتَہ

ایک نسل کا تعلق ، ایک نسل ہونا

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسلی فَساد

racial riot, ethnic violence

نَسلی صِفات

ورثے میں ملنے والی خوبیاں

نَسلی بَرتَری

نسل کی بنیاد پر خود کو ممتاز سمجھنا ، خاندان کی بنیاد پر برتری ۔

نَسلی اِمتِیاز

خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

نَسلی تَفاخُر

نسل کی بنیاد پر فخر جتانا ، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس ۔

نَسلی اَفزائِش

نسل بڑھنے کا عمل ، نسل بڑھنے کی حالت ۔

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسلی اِمتِیاز کے معانیدیکھیے

نَسلی اِمتِیاز

naslii-imtiyaazनस्ली-इम्तियाज़

اصل: عربی

وزن : 222121

Roman

نَسلی اِمتِیاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

Urdu meaning of naslii-imtiyaaz

Roman

  • Khaandaan kii buniyaad par bartarii ka ehsaas niiz Khaandaan ya nasal kii buniyaad par taassub, naslii farq

English meaning of naslii-imtiyaaz

Noun, Masculine

  • racial discrimination

नस्ली-इम्तियाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वंश एवं परिवार पर श्रेष्ठता एवं वरियता के आधार पर भेदभाव, नस्लीय भेदभाव, जातिय भेदभाव, नस्लीय फ़र्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

نَسلی سَرمایہ

ایک نسل کی اقدار اور روایات

نَسلی رِشتَہ

ایک نسل کا تعلق ، ایک نسل ہونا

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسلی فَساد

racial riot, ethnic violence

نَسلی صِفات

ورثے میں ملنے والی خوبیاں

نَسلی بَرتَری

نسل کی بنیاد پر خود کو ممتاز سمجھنا ، خاندان کی بنیاد پر برتری ۔

نَسلی اِمتِیاز

خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

نَسلی تَفاخُر

نسل کی بنیاد پر فخر جتانا ، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس ۔

نَسلی اَفزائِش

نسل بڑھنے کا عمل ، نسل بڑھنے کی حالت ۔

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسلی اِمتِیاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسلی اِمتِیاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone