تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسلی" کے متعقلہ نتائج

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَسلی گِروہ

ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد ، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ

نَسلی رِشتَہ

ایک نسل کا تعلق ، ایک نسل ہونا

نَسلی سَرمایہ

ایک نسل کی اقدار اور روایات

نَسلی تَعَصُّب

نسل کی بنیاد پر طرف داری یا جانب داری، عصبیت

نَسلی فَساد

نَسلی صِفات

ورثے میں ملنے والی خوبیاں

نَسلی بَرتَری

نسل کی بنیاد پر خود کو ممتاز سمجھنا ، خاندان کی بنیاد پر برتری ۔

نَسلی اِمتِیاز

خاندان کی بنیاد پر برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب، نسلی فرق

نَسلی تَفاخُر

نسل کی بنیاد پر فخر جتانا ، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس ۔

نَسلی اَفزائِش

نسل بڑھنے کا عمل ، نسل بڑھنے کی حالت ۔

نَسلی آویزِش

نسلی چپقلش ، عصبیت ، مختلف نسل کے لوگوں یا گروہوں کا باہمی جھگڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسلی کے معانیدیکھیے

نَسلی

nasliiनस्ली

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَسَلَ

نَسلی کے اردو معانی

صفت

  • نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی
  • اصیل، اعلیٰ نسل کا، اچھے حسب و نسب کا، اچھی نسل کا، اعلیٰ نوع کا

شعر

English meaning of naslii

Adjective

  • racial

नस्ली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वंश-संबंधी, उच्च नस्ल के, अच्छे अनुकूलन और वंश का, अच्छी नस्ल, उच्च जाति का

نَسلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone