تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسْناس" کے متعقلہ نتائج

نَسْناس

ایک قسم کا بے دما بندر، بن مانس

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسْناس کے معانیدیکھیے

نَسْناس

nasnaasनसनास

اصل: عربی

وزن : 221

نَسْناس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بے دما بندر، بن مانس
  • ایک قسم کا روایتی دیو ہیکل جنگلی حیوان، جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ انسان سے مشابہہ ہوتا ہے مگر اس کی ایک آنکھ ایک ہاتھ اور ایک ٹانگ ہوتی ہے اور اُچھلتا ہوا چلتا ہے
  • یونانیوں کا ایک دیوتا، جس کے کان اور دُم گھوڑے کی اور شکل انسان کی تھی، ساطیر (انگ : Satyr)، لاطینی جنگل وغیرہ کے دیوتا، جن کے دُم، سینگ، کھر اور نوک دار کان ہوتے تھے
  • وحشی جس میں انسانی خوبیاں نہ ہوں، مراد: شیطان نیز (طنزاً) شیطان صفت انسان

English meaning of nasnaas

Noun, Masculine

  • a monstrous race of men or demons, who have only one leg and one arm, and move by leaping
  • a kind of ape, marmoset
  • a satyr, fawn
  • an ourang-outang

नसनास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य के आकार का एक जानवर जिसके केवल एक हाथ, एक पाँव और एक कान होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسْناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسْناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone