تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثرِ مُرَجَّز" کے متعقلہ نتائج

مُرَجَّز

نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

نَثرِ مُرَجَّز

نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثرِ مُرَجَّز کے معانیدیکھیے

نَثرِ مُرَجَّز

nasr-e-murajjazनस्र-ए-मुरज्जज़

اصل: عربی

وزن : 22122

دیکھیے: مُرَجَّز

موضوعات: ادب

نَثرِ مُرَجَّز کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

English meaning of nasr-e-murajjaz

Noun, Feminine, Compound Word

  • a kind of prose in which sentences follow rhythmic beats

नस्र-ए-मुरज्जज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • वह गद्य जिसके एक वाक्य के तमाम शब्द दूसरे वाक्य के शब्दों के समान हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثرِ مُرَجَّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثرِ مُرَجَّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone