تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَثر لَطِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَثر لَطِیف کے معانیدیکھیے
نَثر لَطِیف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ادب) نثر کی ایک قسم جو وزن و بحر کی موسیقیت اور ترنم سے محروم ہونے کے باوجود تخیل کے اعتبار سے نظم سے مشابہہ ہو نیز ایک مخصوص انداز کی نثر جس میں تخیلات کی فراوانی ہوتی ہے اور جو اردو ادب میں ایک دبستان یا تحریک سی بن گئی تھی ، شعر منثور ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَثر لَطِیف)
نَثر لَطِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔