تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصُوحا" کے متعقلہ نتائج

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

نَصُوحا کی تَوبَہ

(کنایتہ) توبہ جو ہمیشہ کے لیے ہو، توبہ جو پکی ہو

تَوبَۂ نَصُوحا

۔(عربی) ’نصوح‘ کے معنی خالص کے ہیں(سچّی توبہ۔ عورتیں ’’توبہ تنسوٗہا‘‘ کہتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصُوحا کے معانیدیکھیے

نَصُوحا

nasuuhaaनसूहा

وزن : 122

नसूहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के एक प्रसिद्ध नाई का नाम जो बहुत पैसा कमाता था या स्नानगृहों में दलाली करता था और स्त्री के वेश में मौज-मस्ती करता था, परन्तु जब उसे पश्चाताप हुआ तो वह फिर पाप करने नहीं गया; (लाक्षणिक) एक परिपक्व पश्चाताप करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصُوحا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصُوحا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words