تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتائِج" کے متعقلہ نتائج

نَتائِج

انجام، کسی کام کا آخر، ترکیب میں مستعمل مثلاً اساتذہ نے اپنی رائے کے نتائج پر نظر نہیں کی

نَتائِجِیَہ

فلسفہء نتائجیت کے ماننے والے ، نتائجیت پسند ، مفکرین جو فلسفہء نتائجیت کو مانتے ہیں ۔

نَتائِج بَرآمَد ہونا

کسی کام کا انجام حاصل ہونا، ثمرہ ملنا

نَتائِجِ طَبَع

طبیعت کا نتیجہ، سوچ کا حاصل

نَتائِجی

نتائج سے متعلق یا منسوب ؛ عمل کے نتائج سے تعلق رکھنے والا ؛ فلسفہء عملیت سے متعلق ، اصول کی بجائے عملی عواقب سے بحث کرنے والا (Pragmatic) نیز فلسفہء نتائجیت سے متعلق ۔

نَتائِج نِکالْنا

ماحصل نکالنا، مطالب نکالنا

نَتائِج بُھگَتْنا

نَتائِجِیَت

فلسفے کی وہ شاخ جو عمل کو اس کے نتائج و عواقب کے اعتبار سے صحیح یا غلط قرار دیتی ہے، عملیت، عملی نقطہ نظر جو اصولوں سے قطع نظر کر کے صرف نتائج کو ملحوظ رکھے

نَتائِجِیات

منطقی مطالعہ کا وہ تیسرا حصہ جو اصول ا شتقاقی سے متعلق ہے ۔ انھیں بالترتیب نحو ، علمیات اور نتائجیات کہا جاتا ہے ۔

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

نَتائِج کا سامْنا کَرنا

نَتائِجِ فِکر

رک : نتائج افکار ۔

نَتائِجِیَت پَسَند

فلسفہء نتائجیت کا ماننے والا ، نظریہء عملیت کا قائل یا پیرو ۔

نَتائِجِ اَفکار

فکر کے نتائج ، سوچ اور فکر سے نکلنے والے نتائج ؛ تخلیقات ، تحریریں ۔

صَحِیح نَتائِج

درست نتیجے نکالنا

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُضِر نَتائِج

نقصان پہنچانے والے نتیجے ۔

دُور رَسْ نَتائِج

تَا دیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا.

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتائِج کے معانیدیکھیے

نَتائِج

nataa.ijनताइज

اصل: عربی

واحد: نتیجہ

اشتقاق: نَتَجَ

نَتائِج کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • انجام، کسی کام کا آخر، ترکیب میں مستعمل مثلاً اساتذہ نے اپنی رائے کے نتائج پر نظر نہیں کی

شعر

English meaning of nataa.ij

Noun, Masculine, Plural

नताइज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अंजाम, किसी काम का आख़ीर, परिणाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتائِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتائِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words