تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَتْھنے پُھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَتْھنے پُھلانا کے معانیدیکھیے
نَتْھنے پُھلانا کے اردو معانی
- ناخوش ہونا، غصہ ہونا، خفا ہونا، ناگواری ظاہر کرنا
- جلد جلد سانس لینا
- (کنایۃً) لال پیلا ہونا۔ تیوری چڑھانا
English meaning of nathne phulaanaa
- be angry, be furious
नथने फुलाना के हिंदी अर्थ
- अप्रसन्न होना, क्रोधित होना, अप्रियता स्पष्ट करना
- जल्द जल्द साँस लेना
- (संकेतात्मक) लाल-पीला होना, त्योरी चढ़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَتْھنے پُھلانا)
نَتْھنے پُھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔