تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھنوں میں دَم آنا" کے متعقلہ نتائج

نَتھنوں میں دَم آنا

رک : نتھنوں میں دم اٹکنا ، نہایت تنگ ہونا ، ناک میں دم آنا ۔

نَتھنوں میں دَم رَہنا

نہایت تنگ رہنا ، ضیق میں رہنا ،بہت دق ہونا، ناک میں دم ہونا ۔

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

نَتھنوں میں دَم اَٹَکنا

بہت تنگ آ جانا ، دق ہونا ، ضیق میں پڑنا ۔

نَتھنوں میں دَم پُھونْکنا

نتھنوں میں دم (۔۔۔ ُروح) پھنکنا (رک)کا متعدی ۔

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھنوں میں دَم آنا کے معانیدیکھیے

نَتھنوں میں دَم آنا

nathno.n me.n dam aanaaनथनों में दम आना

محاورہ

دیکھیے: نَتھنوں میں دَم اَٹَکنا

  • Roman
  • Urdu

نَتھنوں میں دَم آنا کے اردو معانی

  • رک : نتھنوں میں دم اٹکنا ، نہایت تنگ ہونا ، ناک میں دم آنا ۔

Urdu meaning of nathno.n me.n dam aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nathno.n me.n dam aTaknaa, nihaayat tang honaa, naak me.n dam aanaa

नथनों में दम आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नथनों में दम अटकना, निहायत तंग होना, नाक में दम आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَتھنوں میں دَم آنا

رک : نتھنوں میں دم اٹکنا ، نہایت تنگ ہونا ، ناک میں دم آنا ۔

نَتھنوں میں دَم رَہنا

نہایت تنگ رہنا ، ضیق میں رہنا ،بہت دق ہونا، ناک میں دم ہونا ۔

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

نَتھنوں میں دَم اَٹَکنا

بہت تنگ آ جانا ، دق ہونا ، ضیق میں پڑنا ۔

نَتھنوں میں دَم پُھونْکنا

نتھنوں میں دم (۔۔۔ ُروح) پھنکنا (رک)کا متعدی ۔

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھنوں میں دَم آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھنوں میں دَم آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone