تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھنوں میں تِیر چَلانا" کے متعقلہ نتائج

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

نَتھنوں میں تِیر کَرنا

ازحد دق کرنا ، ستانا ، زندگی تلخ کرنا

نَتھنوں میں تِیر ڈالنا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھنوں میں تِیر چَلانا کے معانیدیکھیے

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

nathno.n me.n tiir chalaanaaनथनों में तीर चलाना

نَتھنوں میں تِیر چَلانا کے اردو معانی

  • نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

नथनों में तीर चलाना के हिंदी अर्थ

  • निहायत दिक करना, नाक चने चबवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھنوں میں تِیر چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words