تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَٹی" کے متعقلہ نتائج

نَٹی

ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی

نَٹیرنا

( ُمردے کی) آنکھیں اونچی کرنا ، ڈھیلے اونچے کرنا ؛ (آنکھیں) بند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَٹی کے معانیدیکھیے

نَٹی

naTiiनटी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پودا

نَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی
  • طوائف ، رنڈی
  • ایک قسم کا خوشبودار پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
  • سرخ ہڑتال
  • قلابازی، نٹ کا کام، نٹ کا پیشہ

English meaning of naTii

Noun, Feminine

  • an actress, a dancer, a naach-girl
  • a harlot, courtezan
  • a species of fragrant plant (used in medicine)
  • red arsenic

नटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाटक में, अभिनेत्री
  • सूत्रधार की स्त्री
  • नाट्य या अभिनय करने वाली स्त्री; अभिनेत्री
  • प्रधान अभिनेत्री; सूत्रधार की स्त्री
  • नर्तकी
  • नट जाति की स्त्री
  • वेश्या
  • नखी नामक गंध द्रव्य।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words