تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتّھی" کے متعقلہ نتائج

نَتّھی

کاغذ ٹانکنے کی ڈور ، دھاگا یا تار ، وہ ڈورا جو کاغذ میں ڈالا جاتا ہے

نَتّھی ہونا

شامل ہونا، مل جانا، جڑا ہوا ہونا، منسوب ہو جانا

نَتّھی شُدَہ

منسلکہ، شامل (دفاترمیں مستعمل)

نَتّھی اَلِف

ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی

نَتّھی کَر دینا

منسلک کرنا ، جوڑ دینا ، کاغذوں میں ڈور یا تار ڈال کر دوسرا کاغذ / کاغذات شامل کرنا

نَتّھی ٹُوٹ جانا

کاغذوں کا ڈورا ٹوٹ جا نا

نَتّھی توڑ دینا

پروئے ہوئے کاغذوں کا ڈورا یا تار توڑنا

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتّھی کے معانیدیکھیے

نَتّھی

natthiiनत्थी

وزن : 22

نَتّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جڑا ہوا ، شامل ، منسلک ؛ ساتھ پرویا ہوا ، ساتھ سلا ہوا ۔
  • کاغذ ٹانکنے کی ڈور ، دھاگا یا تار ، وہ ڈورا جو کاغذ میں ڈالا جاتا ہے
  • وہ تمام کاغذ جو ایک تاگے میں پروئے ہوئے ہوں ، مسل ، فائل ۔
  • مقدمے کے کاغذات یا دستاویز
  • کاغذ کو پروئے ہوئے کاغذ میں شامل کر دینا
  • ۔(ھ۔ بالفتح وکسر دوم)مونث۔ کاغذ ٹانکنے کی ڈور۲۔ کاغذ کو اور کاغذوں کے ساتھ شامل کردینا۳۔ شامل مسل شامل ۴۔ وہ سب کاغذجو ایک دھاگےمیں پروئے ہوئے ہوں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of natthii

Noun, Feminine

  • act of filing
  • file, attached
  • tag, thread for filing

नत्थी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कागज़ या कपड़े आदि के टुकड़ों को धागे, तार या क्लिप से एक साथ गूथना
  • मुक़द्दमे के काग़ज़ात या दस्तावेज़
  • काग़ज़ टाँकने की डोर, धागा या तार, वो डोरा जो काग़ज़ में डाला जाता है
  • जोड़ने की क्रिया या भाव
  • वो तमाम काग़ज़ जो एक तागे में पिरोए हुए हों, मिसिल या फ़ाइल

نَتّھی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone