Search results

Saved words

Showing results for "natury"

natury

خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا

notary

حلف اٹھانے یا تصدیق کرنے والا

notary

(قانون) وہ جسے تمسکات کی رجسٹری وغیرہ کا اختیار ہو ، ناظر رجسٹری ، دستاویزات پر مہر تصدیق لگانے والا افسر ۔

naturiya-maz.hab

لادینیت، دہریت

notary-public

(قانون) حکومت کی طرف سے وہ اجازت یافتہ شخص جو دستاویزات کی تصدیق کرتا ہے اور معاہدات یا ذمے داریوں یا دوسرے نوشتہ جات وغیرہ کا خلاصہ لکھتا ہے یا توثیق کرتا ہے ۔

naturiya

نیچر سے منسوب یا متعلق ، نیچری

re-entry

دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.

Meaning ofSee meaning natury in English, Hindi & Urdu

natury

नेचरीنیچری

Vazn : 121

image-upload

Pictorial Reference

Feel free to upload images to enhance visual representation of meaning.

نیچری کے اردو معانی

Roman

اسم، مذکر

  • خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا
  • دہریہ، خدا کا منکر، بد دین، بے دین
  • قانون قدرت اور فطرت اللہ پر چلنے والا، نئی روشنی کا فرقہ، سرسید احمد خاں کا مُقلد

Urdu meaning of natury

Roman

  • Khudaa kii bajaay fitrii mazaahir aur maadde ko kaaynaat me.n kaarafarmaa maanne vaala, Khudaa kii bajaay sirf un qavaaniin fitrat ko kaaynaat me.n kaarafarmaa maanne vaala, jo aqal aur saa.iins se saabit hote hain, fitrat parast, mazaahir fitrat kii prastish karne vaala, nechar ko maanne vaala
  • duhriyaa, Khudaa ka munkir, bad den, bediin
  • qaanuun qudrat aur fitrat allaah par chalne vaala, na.ii roshnii ka firqa, sar sayyad ahmad Khaa.n ka muqlad

Related searched words

natury

خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا

notary

حلف اٹھانے یا تصدیق کرنے والا

notary

(قانون) وہ جسے تمسکات کی رجسٹری وغیرہ کا اختیار ہو ، ناظر رجسٹری ، دستاویزات پر مہر تصدیق لگانے والا افسر ۔

naturiya-maz.hab

لادینیت، دہریت

notary-public

(قانون) حکومت کی طرف سے وہ اجازت یافتہ شخص جو دستاویزات کی تصدیق کرتا ہے اور معاہدات یا ذمے داریوں یا دوسرے نوشتہ جات وغیرہ کا خلاصہ لکھتا ہے یا توثیق کرتا ہے ۔

naturiya

نیچر سے منسوب یا متعلق ، نیچری

re-entry

دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (natury)

Name

Email

Comment

natury

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone