Search results
Saved words
Showing results for "nau-maasa"
Meaning ofSee meaning nau-maasa in English, Hindi & Urdu
نَو ماسَہ کے اردو معانی
- وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔
- ایک رسم جو حمل کے نویں مہینے میں ادا کی جاتی ہے ، سسرال والے پنجیری بنا کے تقسیم کرتے ہیں اور دلہن والے چیزیں دولھا کے گھر لے جاتے ہیں بعض جگہ نوماسا کی گود بھری جاتی ہے
Showing search results for: English meaning of naumaasa, English meaning of naumasa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nau-maasa)
nau-maasa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone