تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نو ماسا" کے متعقلہ نتائج

نو ماسا

۔ دیکھو نو۔

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نو ماسا کے معانیدیکھیے

نو ماسا

nau-maasaaनौ-मासा

وزن : 222

نو ماسا کے اردو معانی

صفت

  • ۔ دیکھو نو۔
  • ۔(ھ) مذکر۔وہ رسم جو نویں مہینے کے حمل میں ادا کی جاتی ہے۔ سسرال والے پنجیری وغیرہ بناکر تقسیم کرتے ہیں۔ بعض جگہ نوماسا کو گود بھری جاتی ہے۔

English meaning of nau-maasaa

Adjective

  • the feast given in the ninth month of pregnancy

नौ-मासा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नौ महीने का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نو ماسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نو ماسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone