تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو سَو" کے متعقلہ نتائج

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

چل نہ سَکوں مرے نَو سَو نَخْرے

خواہ مخواہ چوچلے کرنے والے یا کاہل باتونی شخص کے لئے مستعمل، بے محنت زیادہ طلبی

نَئِی نَو دِن پُرانی سَو دِن

نئے کی نسبت پرانے کا زیادہ اعتبار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو سَو کے معانیدیکھیے

نَو سَو

nau-sauनौ-सौ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

نَو سَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

صفت

  • بہت ، بہت سے ، بے انتہا ، بے شمار ، کثیر تعداد میں ۔

English meaning of nau-sau

Noun, Masculine

  • nine hundred

Adjective

नौ-सौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिनती में आठ सौ निना नौवीं और एक, सौ कम हज़ार (९००)

विशेषण

  • लखनऊ में नौ से है, बहुलता प्रकट करने के लिए, अधिक, बहुत से, असीमित, अत्यधिक संख्या में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو سَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو سَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words