تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوحَہ بَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوحَہ بَلَب کے معانیدیکھیے
نَوحَہ بَلَب کے اردو معانی
صفت، واحد
- نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا
شعر
چہرے تھے کہ مرقد کی طرح نوحہ بلب تھے
کیا کیا نہ رلایا مجھے مانوس فضا نے
آئے تھے مسافت کو چھپائے ہوئے لیکن
پھر نوحہ بلب ہو گئے گاتے ہوئے دریا
English meaning of nauha-ba-lab
Adjective, Singular
- lamentation, moaning, wailing on lips
- mourner
नौहा-ब-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- विलाप करता हुआ, प्रतीकात्मक: नोहा करने वाला, मातम करने वाला, विलाप करने वाला, रोने पीटने वाला, दुखदाई घटनाओं का वर्णन करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوحَہ بَلَب)
نَوحَہ بَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔