تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوحَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوحَہ خواں کے معانیدیکھیے
نَوحَہ خواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا
- (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا
شعر
ہماری لاش گلستاں میں دفن کر صیاد
چمن سے دور کوئی نوحہ خواں رہے نہ رہے
English meaning of nauha-KHvaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- writer or reciter of elegiac verse mourner, one who laments
- elegy singers
नौहा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मृतक पर विलाप करनेवाला, करबला के शहीदों का नौहः पढ़नेवाला
- (लाक्षणिक) रोने वाला, मातम करने वाला, मरने वाले की चर्चा करके रूलाने वाला, दुख भरी स्थितियाँ सूनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوحَہ خواں)
نَوحَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔