تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر" کے متعقلہ نتائج

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر

اس نوکر کی نسبت بولتے ہیں جس کو کوئی خدمت دی جائے اور وہ خود نہ کرے اور دوسرے کو اس کام کے کرنے کا حکم دے

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے کُوکَر

دماغ دار نوکر کی نسبت کہتے ہیں ؛ رک : نوکر کے آگے چاکر ، چاکر کے آگے ُکوکر جو فصیح ہے

نَوکَر کے آگے چاکَر

چاکَر کے آگے کُوکَر کُوکَر کے آگے پیش خیمَہ

وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کو کام (کے لیے) کہا جائے اور وہ دوسرے کو کرنے کا حکم دے دے .

چاکَر کے آگے نَوکَر، نَوکَر کے آگے کُوکَر

رک : چاکر کے آگے کوکر الخ .

نَوکَر چاکَر

ملازمان، خدمت گاران، ملازمین (عموماً) گھریلو ملازمین

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر کے معانیدیکھیے

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر

naukar aage chaakar, chaakar aage naukarनौकर आगे चाकर, चाकर आगे नौकर

ضرب المثل

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر کے اردو معانی

  • اس نوکر کی نسبت بولتے ہیں جس کو کوئی خدمت دی جائے اور وہ خود نہ کرے اور دوسرے کو اس کام کے کرنے کا حکم دے
  • بہت سے نوکر ہوں تو کام ایک دوسرے پر ٹالتے ہیں ؛ رک : نوکر کے آگے چاکر ، چاکر کے آگے نوکر

नौकर आगे चाकर, चाकर आगे नौकर के हिंदी अर्थ

  • इस नौकर की निसबत बोलते हैं जिस को कोई ख़िदमत दी जाये और वो ख़ुद ना करे और दूसरे को इस काम के करने का हुक्म दे
  • बहुत से नौकर हूँ तो काम एक दूसरे पर टालते हैं , रुक : नौकर के आगे चाकर, चाकर के आगे नौकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words