تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوشا" کے متعقلہ نتائج

نَوشا

وہ شخص جس کی شادی حال ہی میں ہوئی ہو، نوشہ، دولھا، نوشا شادی شدہ جوڑے میں لڑکے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نوشاہ

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نَوشاد

۔ حسن ، خوبصورتی ۔

نَوشادَری

نوشادر کی طرح چمک دار الماس ، (ہیرے) کی ایک قسم ۔

نَوشاہی فَقِیر

سلسلہء نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر ، سلسلہء نوشاہیہ کا پیرو ۔

نَوشاد والا

(کنا یۃ ً) خوبصورت چہرے والا ۔

نَوشادَر کانی

رک : نوشادر پیکانی ۔

نَوشادَر پَیکانی

(طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیر کی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوشا کے معانیدیکھیے

نَوشا

naushaaनौशा

نیز - نَوشَہ

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: نَو شاہ

نَوشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوجوان بادشاہ، نو شاہ
  • نوشا شادی شدہ جوڑے میں لڑکے کے لیے استعمال ہوتا ہے، وہ شخص جس کی شادی حال ہی میں ہوئی ہو، نوشہ، دولھا، نوشاہ

    مثال - اسداﷲ خان غالب یعنی مرزا نوشہ ۔۔۔۔۔ مطابق ۹ اگست ۱۸۱۰ عیسوی کو سچ مچ نوشا یا نوشا میاں بن گئے ۔ (۱۹۸۹ ، قومی زبان ،کراچی ، فروری ، ۲۷)

  • مرزا غالب کا لقب (مرزا نوشہ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naushaa

Noun, Masculine

  • young king
  • a newly married man, a bridegroom

    Example - Is zamane mein jitni bhi shadiyan huin naushe ka sehra aapne (Farman Ftahpuri) ne likha

  • title of Mirza Ghalib (Urdu renowned poet)

नौशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युवा राजा, नौजवान बादशाह, नौ शाह
  • नौशा का उपयोग विवाहित जोड़े में लड़के के लिए किया जाता है, वो व्यक्ति जिसकी शादी हाल ही में हुई हो, वर, दूल्हा

    उदाहरण - इस ज़माने में जितनी भी शादियाँ हुईं नौशे का सेहरा आपने (फ़रमान फ़तहपुरी) लिखा

  • मिर्ज़ा ग़ालिब की उपाधि

نَوشا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone