تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوشاد" کے متعقلہ نتائج

نَوشاد

۔ حسن ، خوبصورتی ۔

نَوشادَری

نوشادر کی طرح چمک دار الماس ، (ہیرے) کی ایک قسم ۔

نَوشاد والا

(کنا یۃ ً) خوبصورت چہرے والا ۔

نَوشادَر کانی

رک : نوشادر پیکانی ۔

نَوشادَر پَیکانی

(طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیر کی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوشاد کے معانیدیکھیے

نَوشاد

naushaadनौशाद

اصل: فارسی

وزن : 221

نَوشاد کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۔ حسین ، خوبصورت
  • ۔ حسن ، خوبصورتی ۔

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ ایک خوبصورت شہر کا نام ؛ مراد : شہر معشوقاں ۔
  • ۲۔ مسلمانوں میں بطور نام ؛ جیسے : نوشاد علی ، نوشاد حسین

شعر

English meaning of naushaad

Adjective, Masculine

  • beautiful, pretty, handsome

Noun, Masculine, Singular

  • a name of smart city, symbolically: the city of beloved, proper name in Muslims

नौशाद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सुंदर, खूबसूरत

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक ख़ूबसूरत शहर का नाम, प्रतीकात्मक: प्रेमिकाओं का नगर, मुस्लमानों में बतौर नाम, जैसे: नौशाद अली, नौशाद हुसैन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوشاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوشاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words