تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعُوذُ بِاللہ" کے متعقلہ نتائج

نَعُوذُ بِاللہ

پناہ مانگتے ہیں ہم خدا سے، اللہ کی پناہ، خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعُوذُ بِاللہ کے معانیدیکھیے

نَعُوذُ بِاللہ

na'uuzu-billaahन'ऊजु-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 122221

عبارت

موضوعات: جنگلات

نَعُوذُ بِاللہ کے اردو معانی

 

  • پناہ مانگتے ہیں ہم خدا سے، اللہ کی پناہ، خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے
  • مراد: ہرگز نہیں، حیرت ہے، افسوس ہے، توبہ توبہ، (بیزاری، تعجب، نفرت یا خوف ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)

English meaning of na'uuzu-billaah

 

  • we seek protection or preservation by God (from such-and-such a thing or person), may God protect or preserve us, God forbid

न'ऊजु-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • हम ईश्वर से पनाह माँगते हैं
  • अर्थात: कदापि नहीं, आश्चर्य है, अफ़सोस है, तौबा-तौबा (आश्चर्य, घृणा या भय प्रकट करने के अवसर पर कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعُوذُ بِاللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعُوذُ بِاللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words