تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوائے عاشِقَانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوائے عاشِقَانَہ کے معانیدیکھیے
نَوائے عاشِقَانَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عاشقوں کا نغمہ
شعر
وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ
مرے ہم صفیر اسے بھی اثر بہار سمجھے
انہیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ
وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ
English meaning of navaa-e-'aashiqaana
Noun, Feminine
- the voice of love
नवा-ए-'आशिक़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आशिकों का नग़मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوائے عاشِقَانَہ)
نَوائے عاشِقَانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔