Search results
Saved words
Showing results for "navaal"
Meaning ofSee meaning navaal in English, Hindi & Urdu
English meaning of navaal
Noun, Masculine
- dimension
- gift, present, favour, benefit
- mode, measure
- what is proper or convenient
नवाल के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- उपकार, एहसान, दानशीलता, बख्शिश, अनुकंपा, दया।
نَوال کے اردو معانی
مؤنث
- (تصوف) وہ چیز جو حق عطا کرتا ہے ، اہل قرب کو رضا اور تسلیم وغیرہ مقامات میں سے اور کبھی اطلاق کیا جاتا ہے فیض الٰہی سے کہ جو مبدئِ فیاض سے سالک کے قلب پر وارد ہوتا ہے بالخصوص اور بالعموم اس سے فیض ِرحمانی مراد ہے کہ تمام خلق کو شامل ہے اس لیے کہتے ہیں کہ (عم نوالہ).
- تحفہ ، عطیہ ؛ طریقہ ؛ جو مناسب یا آرام دہ ہو ؛ ماپ
- مہربانی ، احسان ، بخشش ، عطا ، عنایت ، احسان ، کرم
- ۔ (ع) بفتح اول) مونث۔ بخشش۔ عطا۔ مہربانی۔ عنایت ۔احسان۔
- بخشنے والا ، عطا کرنے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی (عموماً دریا کے ساتھ مستعمل) ۔
Rhyming words of navaal
Showing search results for: English meaning of naval, English meaning of nawaal
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (navaal)
navaal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone