Search results
Saved words
Showing results for "navaat"
Meaning ofSee meaning navaat in English, Hindi & Urdu
नवात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छुवारे की गुठली, दाना-ए-ख़ुरमा
- पाँच दिरहम का एक वज़न , तीन दिरहम का नीज़ तीन और निस्फ़ दिरहम का वज़न
- रुक : नवात मानी नंबर २, मर्कज़ी हिस्सा, मरकज़ा, मर्कज़ी जिस्म , चपटा आबला नुमा जिस्म । ( । )
نَوات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (حیاتیات) مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں بھی جمع ہوتی ہیں ، مرکزہ ، صدر ؛ وہ چپٹے آبلہ نما جسم جو مادئہ حیات رکھتے ہیں (خصوصاً) انڈے ، بیج ، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی جسم (Nucleus) ۔
- قصد کرنا ، ارادہ کرنا ، تجویز کرنا
- پانچ درہم کا ایک وزن ؛ تین درہم کا نیز تین اور نصف درہم کا وزن
-
چھوارے کی گٹھلی ، دانۂ خرما ۔
مثال - بعض کہتے ہیں کہ نواۃ گٹھلی کا نام ہے اور مطلق سے مراد چھوارے کی گٹھلی ہے ۔ (۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۱ : ۳۴۶)
-
رک : نوات معنی نمبر ، مرکزی حصہ ، مرکزہ ، مرکزی جسم ؛ چپٹا آبلہ نما جسم ( )
مثال - ایسے رشتک منتخب کرو جو موٹے ہوں ۔۔۔۔۔ ان کا امتحان کرو ۔۔۔۔۔ (ھ) مرکزۃ یا نواۃ ۔ (۱۹۳۸ ، (Nucleus ) ۔ عملی نباتیات ، ۴۴) نواتہ (Nucleus) نخزینہ کے درمیان پھنسا ہوا ایک آبلہ یا چھالہ ہوتا ہے ۔ ۱۹۳۱ ، نسیجیات ، ۱ : ۱۲) مادہ کی مختلف صورتیں ، ایتھر بلکہ ماوراء ایتھر عناصر آفرینش کا نواۃ اور برق پاروں کی صورت اختیار کرنا. (۱۹۵۳ ، من و یزداں (نگار ، دسمبر ، کراچی ۱۹۹۴ ، ۸۸))
Rhyming words of navaat
Showing search results for: English meaning of navat, English meaning of nawaat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (navaat)
navaat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone