تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازنا" کے متعقلہ نتائج

تَوبَہ نَوازنا

۔توبہ قبول کرنا۔ محصنات) قربان جاؤں خدا کے کہ اُس نے مجھ گنہگار کی توبہ کو ایسا نوازا کہ غیرت بیگم ہی کے سگے بھائی کے ہاتھ سے مجھ کو جِتوایا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازنا کے معانیدیکھیے

نَوازنا

navaaznaaनवाज़ना

اصل: فارسی

وزن : 1212

نَوازنا کے اردو معانی

فعل

  • ۱۔ مہربانی کرنا ، عنایت کرنا ؛ عطا کرنا ، دینا ، مالا مال کرنا ؛ عزت دینا ۔
  • ۲۔ پالنا پوسنا ، پرورش کرنا ۔
  • ۳۔ بخشنا ، معاف کرنا ۔
  • ۴۔ عزت بخشنا ، سرفراز کرنا ، سربلند کرنا ۔
  • ۵۔ خاطر تواضع کرنا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شعر

English meaning of navaaznaa

Verb

  • give, bestow, enrich, favour, show kindness, cherish, comfort

नवाज़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • रहम करना, दया करना, कृपा करना, अनुग्रह करना, प्रदान करना, अता करना, देना, पालना पोसना, परवरिश करना, बख्शना, माफ़ करना, मेहरबानी करना, इनायत करना, मालामाल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone