تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوَرْد کے معانیدیکھیے
نَوَرْد کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- تہہ، پیچ
- طے کرنے والا، لپیٹنے والا (بطور لاحقہ) صحرا نورد، دشت نورد
- میں نوردیدن، طے کرنا، لپٹنا سے ماخوذ ہے، مرکبات میں مستعمل ہے جیسے صحرا نور وجنگلوں میں مارا مارا پھرنے والا
شعر
تھا پشتہ ریگ باد یہ اک وقت کارواں
یہ گرد باد کوئی بیاباں نورد تھا
نورد گداز جو بھی تھا دل کی لگی کا کھیل تھا
شیشۂ زندگی کو ہم شمع خیال دے گئے
جنوں نورد کو منظر نہ کوئی راس آیا
مرا تو شوخی آب و ہوا سے لڑتے ہوئے
English meaning of navard
Adjective, Suffix
- scouring, travelling
- wanderer
नवर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- लपेटनेवाला अर्थात् सफ़र ते करनेवाला, जैसे-‘राहनवर्द' रस्ता ते करनेवाला
نَوَرْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوَرْد)
نَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔