تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظائِر پیش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَظائِر

نظیریں، مثالیں، نمونے

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

نَظائِر قائِم کَرنا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

نَظائِر پیش کَرنا

کسی مقدمے کی پیروی کے دوران میں سابقہ مقدمات کی مثالیں سامنے لانا تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی اور مدد مل سکے ۔

نَظائِر قائِم فَرمانا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظائِر پیش کَرنا کے معانیدیکھیے

نَظائِر پیش کَرنا

nazaa.ir pesh karnaaनज़ाइर पेश करना

محاورہ

نَظائِر پیش کَرنا کے اردو معانی

  • کسی مقدمے کی پیروی کے دوران میں سابقہ مقدمات کی مثالیں سامنے لانا تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی اور مدد مل سکے ۔

नज़ाइर पेश करना के हिंदी अर्थ

  • किसी मुक़द्दमे की पैरवी के दौरान में साबिक़ा मुक़द्दमात की मिसालें सामने लाना ताकि फ़ैसला करने में आसानी और मदद मिल सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظائِر پیش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظائِر پیش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone