تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظارَت" کے متعقلہ نتائج

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَذارَت

نذر ماننے کی حالت یا کیفیت نیز نذر ماننے کا عرصہ ، وہ مدت جس کے لیے نذر مانی گئی ہو ۔

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

نَضارَت سَرِشْت

بہت تازگی اور طراوت والا ، تر و تازہ ۔

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَجدَت

بہادری ، دلیری ، شجاعت ۔

نَظْرات

آرا ، تبصرے

ناظِرات

دیکھنے والیاں ، پڑھنے والیاں ، نظر کرنے والیاں ، ناظرہ (رک) کی جمع ۔

نُذُورات

نذر کی جمع الجمع ۔

نِزدات

(حساب) بقایا، حساب جو ذمے ہو، حساب جو بے باق نہ ہوا ہو، غیر تصفیہ شدہ حسابات، زر امانت

نَظْری تَنقِید

(ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید کے مقابل)

ناظِرِ تَعلِیم

نذر طوفاں

طوفان کی نذر، طوفان کی زد میں آنا، طوفان کے بھینٹ چڑھنا

نَذرِ آتِش کَرنا

nazarite

تواریخ: یہودی کا ہن جس نے بعض چیزوں سے پر ہیز کا عہد کیا ہو ، تارک الدنیا (بحوالۂ تورات، اعداد ۶).

نَظَر اُٹھا کے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا ، نگاہ ڈالنا ، توجہ کرنا ؛ گستاخی کرنا

نَظَرِ تَربِیع

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت ہے

نَظَری تَصویر

(مصوری) کسی چیز کو سامنے رکھ کر اُتاری ہوئی تصویر ، پیش ِنظر چیز کی نقش کشی ؛ نظری نقشہ

نَظَر اُٹھا کَر دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا، نگاہ ڈالنا، توجہ کرنا

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَظَر تِرْچھی ہونا

سیدھی نظر نہ ہونا ، سیدھا نہ ہونا ، خفا ہونا ، ناراض ہونا

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَذر تَہدِیم کَرنا

منہدم کرنا ، گرا دینا ، برباد کر دینا ۔

نَظَر تَلے

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَظَر اُٹھنا

نظر اٹھانا کا لازم، نگاہ پڑنا، نگاہ اٹھنا

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

نَظَر ٹِکنا

توجہ ہونا، پڑھنے میں دھیان یا خیال ہونا

نَظَر اُٹھانا

نگاہ اٹھانا، اوپر دیکھنا، سامنے دیکھنا، آنکھ اٹھا کر دیکھنا

نَظَر اَٹَکنا

نگاہ جم کر رہ جانا، فریفتہ ہو جانا

نَظَر اُتارنا

کسی عمل، ٹوٹکے یا صدقے وغیرہ سے نظر لگ جانے کا اثر دور کرنا، چشم بد کا دفعیہ کرنا، صدقہ دے کر ضرر چشم بد کا دفعیہ کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا

نَظَر تاب

نظروں کو بھانے والا ، دلکش ۔

نَظَر تَھمنا

نظر ٹھہرنا ، نگاہ جمنا ؛ دیکھنے کی تاب ہونا ۔

نَظَر ٹھیرنا

۔ کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا ، نظر جمنا ۔

نَظَر ٹِھٹَکنا

نگاہ ٹھہر ٹھہر جانا، نگاہ کا جھجھک جانا

نَظَر اُٹھ جانا

اتفاقاً نگاہ پڑ جانا، اچانک نظر پڑنا، اتفاقاً دیکھ لینا

نَظَرِ تَسدِیس

(نجوم) دو سیاروں یا بروج کا ساٹھ درجے کے باہمی فاصلے پر ہونا

نَظَر تیز کَرنا

غصے سے گھورنا ، ناگواری سے دیکھنا (نظر تیز ہونا (رک) کا تعدیہ) ۔

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظَرِ تَنْگ

نَظَر تَل نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تَلے نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

نَظَر تاڑنا

کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

نظر تاڑ جانا

تیور دیکھنا

نَظَر تاڑ لینا

۔انداز نگاہ سے سمجھ لینا۔؎

نَظَر تِرچِھی پَڑنا

خفگی سے دیکھنا ، ناراض ہونا ۔

نَظَر تَل پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تَلے پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تیز پَڑنا

۔غصہ کی نگاہ پڑنا۔؎

بَہ نَظَرِ تَعَمُّق

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظارَت کے معانیدیکھیے

نَظارَت

nazaaratनज़ारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَظَرَ

نَظارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت
  • معائنہ، نگرانی، نگہبانی، محافظت
  • ناظرکا عہدہ یا ناظرکا کام، منتظمی، نگرانی کی ذمے داری
  • پولیس کے محکمے کا ایک شعبہ جہاں لاوارث، مسروقہ یا زیر تصفیہ اشیا رکھی جاتی ہیں، وہ محکمہ یا ادارہ جو نگرانی یا انتظام کے لیے قائم کیا جائے، ناظر کا دفتر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

نَضارَۃ

خوبصورتی ، حسن ؛ تازگی ؛ چمک ؛ سرسبز ، شادابی (نیز رک : نضارت) ۔

English meaning of nazaarat

Noun, Feminine

नज़ारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरीक्षण, निगरानी, नाज़िर का पद, नाज़िर का दफ्तर ।

نَظارَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone