تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر اُتارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر اُتارنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَظَرْ
نَظَر اُتارنا کے اردو معانی
- کسی عمل، ٹوٹکے یا صدقے وغیرہ سے نظر لگ جانے کا اثر دور کرنا، چشم بد کا دفعیہ کرنا، صدقہ دے کر ضرر چشم بد کا دفعیہ کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا
English meaning of nazar utaarnaa
- ward off the effects of an evil eye
नज़र उतारना के हिंदी अर्थ
- किसी मंत्र, टोटके या सदक़े आदि से बुरी दृष्टी लग जाने का प्रभाव दूर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر اُتارنا)
نَظَر اُتارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔