تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر بانْدھنا

منتر یا ہاتھ کی صفائی سے عجیب کرتب دکھانا، جادو کے زور سے ایسی چیزیں دکھانا، جن کا کوئی وجود نہ ہو، نظربندی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بانْدھنا کے معانیدیکھیے

نَظَر بانْدھنا

nazar baa.ndhnaaनज़र बाँधना

محاورہ

مادہ: نَظَرْ

نَظَر بانْدھنا کے اردو معانی

  • منتر یا ہاتھ کی صفائی سے عجیب کرتب دکھانا، جادو کے زور سے ایسی چیزیں دکھانا، جن کا کوئی وجود نہ ہو، نظربندی کرنا
  • امید رکھنا، بھروسہ کرنا
  • نظر جمائے رکھنا، نظرکو نشانے پر جمانا، نشانہ لگانا (شاذ)

English meaning of nazar baa.ndhnaa

  • show some tricks with the help of magic, cause a deception of sight
  • to trust
  • to focus on the target, aiming

नज़र बाँधना के हिंदी अर्थ

  • मंत्र या हाथ की सफ़ाई से करतब दिखाना, जादू की शक्ति से ऐसी चीज़ें दिखाना जिनका कोई अस्तित्व न हो, नज़रबंदी करना, जादू के ज़ोर से अजीब करतब दिखाना
  • उमीद रखना, भरोसा करना
  • नज़र जमाए रखना, नज़र को निशाने पर जमाना, निशाना लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر بانْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر بانْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words