تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بازی کے معانیدیکھیے
نَظَر بازی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حسینوں اور خوبصورتوں کودیکھنا اور گھورنا
- پیار کی نظر ڈالنا، عاشقانہ نگاہ ڈالنا، عشق بازی، محبت کی نظر سے دیکھنا
شعر
نظر بازی طلسم وحشت آباد پرستاں ہے
رہا بیگانۂ تاثیر افسوں آشنائی کا
جہاں کے راوتاں سوں غمزہ کے نیزہ کوں چمکا کر
نظر بازی کے میداں بیچ کرتی ہیں قتال انکھیاں
نشہ ہے اور ہرن ہیں اس کی آنکھیں
نظر بازی ہرن کی چوکڑی ہے
English meaning of nazar-baazii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- ogling, flirt
नज़रबाज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुंदरियों और ख़ूबसूरत स्त्रियों को देखना और घूरना
- प्यार की दृष्टि डालना, आशिक़ाना नज़र डालना, इश्क़बाज़ी, मुहब्बत की नज़र से देखना, प्यार से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر بازی)
نَظَر بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔