تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر بَچا کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

نَظَر بَچا جانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

نَظَر بَچا کَر

آنکھ چراکے، کتراکر، چھپ کر، چشم پوشی کر کے

نَظَر بَچا کَر نِکَلنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَچا کَر جانا کے معانیدیکھیے

نَظَر بَچا کَر جانا

nazar bachaa kar jaanaaनज़र बचा कर जाना

محاورہ

دیکھیے: نَظَر بَچانا

نَظَر بَچا کَر جانا کے اردو معانی

  • دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا
  • ٹالنا، اغماض کرنا، چشم پوشی کرنا

English meaning of nazar bachaa kar jaanaa

नज़र बचा कर जाना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को दूसरों की नजरों से बचाना, बच निकलना, चकमा देना
  • टालना, आँख मूँद लेना, ध्यान न देना, अनदेखी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر بَچا کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر بَچا کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words