تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر چُرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر چُرانا کے معانیدیکھیے
نَظَر چُرانا کے اردو معانی
- ۔نظر بچانا۔ آنکھ چرانا۔؎
- آنکھ بچانا یا چرانا ، نظر نہ ملا سکنا ۔
- ۔ ۲۔ انجان بننا ؛ اغماض برتنا ۔
- شرم ، غصے یا نفرت سے نظر نہ ملانا ۔
- کترانا ، کنیانا ؛ چھپنا ۔
- ۔ ۵۔ نظر انداز کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔
- کسی کام سے پہلوتہی کرنا
English meaning of nazar churaanaa
नज़र चुराना के हिंदी अर्थ
- किसी काम से पहलूतिही करना
- ۔ ۲۔ अंजान बनना , इग़्माज़ बरतना
- ۔ ۵۔ नज़रअंदाज करना, ख़ातिर में ना लाना
- आँख बचाना या चुराना, नज़र ना मिला सकना
- कुतराना, कनयाना , छुपना
- श्रम, ग़ुस्से या नफ़रत से नज़र ना मिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر چُرانا)
نَظَر چُرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔