تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَرِ بَد کا کھا جانا" کے متعقلہ نتائج

چَشْمِ بَد

بری نظر؛ بری نظر کا اثر؛ نظربد

چَشْمِ بَدْ بِیں

بری نیت سے دیکھنے والی آن٘کھ، دشمن کی آن٘کھ ، حاسد کی آن٘کھ

چَشْمِ بَدْ دُور

ایک کلمہ جو نظر بد کا اثر دفع کرنے کے لیے کسی کی تعریف سے پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، نظر بد نہ لگنے کی دعا

چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور

بطور دعا استعمال ہوتا ہے اور کسی چیزکی تعریف کے لئے کہتے ہیں، اِن موتیوں جیسی خوبصورت آنکھوں کو کسی کی بری نظر نہ لگے

بَد چَشْم

بری نیت سے دیکھنے والا، دوسروں کے مال پر بری نظر ڈالنے والا، بد چلن، حاسد، کینہ ور

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِ بَد کا کھا جانا کے معانیدیکھیے

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

nazar-e-bad kaa khaa jaanaaनज़र-ए-बद का खा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَرِ بَد کا کھا جانا کے اردو معانی

  • بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

English meaning of nazar-e-bad kaa khaa jaanaa

  • get effected with evil eye

नज़र-ए-बद का खा जाना के हिंदी अर्थ

  • बुरी नज़र का असर होना, बुरी दृष्टि के कारण प्रभाव पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَشْمِ بَد

بری نظر؛ بری نظر کا اثر؛ نظربد

چَشْمِ بَدْ بِیں

بری نیت سے دیکھنے والی آن٘کھ، دشمن کی آن٘کھ ، حاسد کی آن٘کھ

چَشْمِ بَدْ دُور

ایک کلمہ جو نظر بد کا اثر دفع کرنے کے لیے کسی کی تعریف سے پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، نظر بد نہ لگنے کی دعا

چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور

بطور دعا استعمال ہوتا ہے اور کسی چیزکی تعریف کے لئے کہتے ہیں، اِن موتیوں جیسی خوبصورت آنکھوں کو کسی کی بری نظر نہ لگے

بَد چَشْم

بری نیت سے دیکھنے والا، دوسروں کے مال پر بری نظر ڈالنے والا، بد چلن، حاسد، کینہ ور

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَرِ بَد کا کھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone