تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ بَدْ دُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ بَدْ دُور کے معانیدیکھیے
چَشْمِ بَدْ دُور کے اردو معانی
- ایک کلمہ جو نظر بد کا اثر دفع کرنے کے لیے کسی کی تعریف سے پہلے زبان پر لایا جاتا ہے، نظر بد نہ لگنے کی دعا
شعر
چشم بد دور وہ بھولے بھی ہیں ناداں بھی ہیں
ظلم بھی مجھ پہ کبھی سوچ سمجھ کر نہ ہوا
چشم بد دور عجب خوش قد و قامت ہوگا
ابھی فتنہ ہے کوئی دن میں قیامت ہوگا
English meaning of chashm-e-bad-duur
- may God preserve you from evil eye!
चश्म-ए-बद-दूर के हिंदी अर्थ
- एक आशीर्वाद, तुम्हें बुरी नज़र न लगे، भगवान बुरी नज़र से बचाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ بَدْ دُور)
چَشْمِ بَدْ دُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔