تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر گاہ کے معانیدیکھیے
نَظَر گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ جگہ یا چیز جس پر نظر پڑے یا پڑی ہو
- (تفنگ بازی) بندوق کی نال کے اگلے سرے کے منھ پر چھوٹی سی گھنڈی کی شکل کا لگا ہوا پُرزہ جس سے نظر ملا کر نشانہ باندھا جاتا ہے یعنی نشانے کی سیدھ دیکھتے ہیں
- تماشا گاہ، سیر و تفریح کی جگہ
- ناچ گھر، تھیئٹر
- نظارہ
- اکھاڑہ
- گریباں کا چاک جو سینے پر گردن کے نزدیک ہوتا ہے اور جس سے سینہ دکھائی دیتا ہے
English meaning of nazar-gaah
Noun, Feminine
- any places or things which is visible to eye
- a place where anything is kept for view or inspection, circus
- theatre, cinema house
- amphitheater
- shirt collar
- (Marksmanship) a small knob-shaped device attached to the mouth of the front end of the barrel of a gun
नज़र-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो जगह या चीज़ जिसपर नज़र पड़े या पड़ी हो
- (निशानेबाजी) बंदूक की नाल के सामने के छोर के मुँह से जुड़ा एक छोटा घुंडी के आकार का उपकरण, जिससे निशाना साध कर लक्ष्य भेदा जाता है
- सैरगाह, तमाशागाह
- नाच घर, नृत्यशाला, नाटय शाला, नाटक घर, थीएटर
- अखाड़ा
- गरेबान का चाक जो सीने पर गर्दन के नज़दीक होता है और जिससे सीना दिखाई देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر گاہ)
نَظَر گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔