تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر ہَٹنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر ہَٹنا

کسی شے سے نگاہ ہٹنا ؛ دھیان نہ رہنا ؛ خیال نہ رہنا

نَظَر اُٹھنا

نظر اٹھانا کا لازم، نگاہ پڑنا، نگاہ اٹھنا

نَظَر ہَٹانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

نَظَر نَہ ہَٹنا

تصور میں رہنا ، خیال سے غائب نہ ہونا ۔

نَظرانا

نظر بد کا اثر ہوجانا، نظر لگنا، ٹوک لگنا، نظرا جانا

نَظَر اُٹھانا

نگاہ اٹھانا، اوپر دیکھنا، سامنے دیکھنا، آنکھ اٹھا کر دیکھنا

نَظریں اُٹھانا

نظریں اونچی کرنا ، اوپر دیکھنا ، آنکھیں ملانا ۔

نَذریں اُٹھانا

روپیہ یا کوئی دوسرا سکہ صاف پانی سے دھوکر ایک جگہ رکھ دیتے ہیں جب منت پوری ہو جاتی ہے تو نذر دلا کر اس کی مٹھائی تقسیم کردی جاتی ہے ۔

نَظریں ہَٹانا

کسی مرکز سے نظر ہٹا لینا ؛ نظریں ملانے سے کترانا ۔

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

نَظَر اَٹَکنا

نگاہ جم کر رہ جانا، فریفتہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر ہَٹنا کے معانیدیکھیے

نَظَر ہَٹنا

nazar haTnaa•नज़र हटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر ہَٹنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی شے سے نگاہ ہٹنا ؛ دھیان نہ رہنا ؛ خیال نہ رہنا

Urdu meaning of nazar haTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaiy se nigaah haTnaa ; dhyaan na rahnaa ; Khyaal na rahnaa

नज़र हटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ से नज़र हटना; ध्यान न रहना; याद न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر ہَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر ہَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone