تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذر ماننا" کے متعقلہ نتائج

نَذر ماننا

منت ماننا، مراد مانگنا، کسی بات یا عہد کو اپنے اوپر واجب کرنا، عہد کرناکہ فلاں مراد پوری ہونے پر فلاں چیز بطور چڑھا وا چڑھائی جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذر ماننا کے معانیدیکھیے

نَذر ماننا

nazar maan.naaनज़्र मानना

محاورہ

نَذر ماننا کے اردو معانی

  • منت ماننا، مراد مانگنا، کسی بات یا عہد کو اپنے اوپر واجب کرنا، عہد کرناکہ فلاں مراد پوری ہونے پر فلاں چیز بطور چڑھا وا چڑھائی جائے گی
  • نقدی پیش کرنا (کسی امیر یا رئیس یا رتبے میں کسی بڑے کے سامنے)
  • واجب گرداننا

नज़्र मानना के हिंदी अर्थ

  • मन्नत मानना, कोई इच्छा माँगना, किसी बात या वचन को अपने ऊपर अनिवार्य करना, प्रतिज्ञा करना कि अमूक इच्छा पूरी होने पर अमू वस्तु चढ़ावा के रूप में चढ़ाई जाएगी
  • धन दिखाना (किसी अमीर या धनवान या पद में किसी बड़े के सामने)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذر ماننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذر ماننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words