تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر میں تَڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر میں تَڑے ہونا

تاڑا جانا ، بھانپ لیا جانا ۔

نَظَر میں ہونا

توجہ کا مرکز ہونا ، مرکز نگاہ ہونا ۔

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نَظَر میں ہیچ ہونا

اہمیت نہ ہونا، وقعت نہ ہونا، بے کار یا بے کیف ہونا

نَظَر میں اَثَر ہونا

ٍنگاہ پُرکشش ہونا ، نظروں میں تاثیر ہونا ۔

نَظَر میں سُبُک ہونا

نظر میں بے وقعت ہونا، خفیف ہونا، بے وقعت ہونا، حقیر ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں فَرْق ہونا

نظر میں خرابی ہونا، نگاہ درست نہ ہونا

نَظَر میں اَندھیر ہونا

بے حد غم میں مبتلا ہونا ، سخت مصیبت پڑنا ۔

نَظَر میں دُنِیا اَندھیر ہونا

رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا، کمال مصیبت اور غم ہونا

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا

رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، کمال مصیبت اور غم ہونا

زَمانَہ نَظَر میں اَندھیرا ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا، پریشانی میں کچھ نہ سوجھنا، سخت غم و اندوہ ہونا

نَظَر میں جَہاں اَندھیر ہونا

۔ کمال مصیبت اورغم کا کنایہ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں تَڑے ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر میں تَڑے ہونا

nazar me.n ta.De honaaनज़र में तड़े होना

محاورہ

نَظَر میں تَڑے ہونا کے اردو معانی

  • تاڑا جانا ، بھانپ لیا جانا ۔

नज़र में तड़े होना के हिंदी अर्थ

  • ताड़ा जाना, भाँप लिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر میں تَڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر میں تَڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words