تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر مِلانا کے معانیدیکھیے
نَظَر مِلانا کے اردو معانی
- نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا
شعر
وہ دل سے تنگ آ کے آج محفل میں حسن کی تمکنت کی خاطر
نظر بچانا بھی چاہتے ہیں نظر ملانا بھی چاہتے ہیں
English meaning of nazar milaanaa
- look one full in the face, eyes to meet, come face to face
नज़र मिलाना के हिंदी अर्थ
- नज़र सामने करना, चेहरे को ध्यान से देखना, नज़र से नज़र मिलाना, आमने-सामने हो कर देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر مِلانا)
نَظَر مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔